Skip to product information
1 of 6

Ayena-e-Tareekh Islam Aur Ali

Ayena-e-Tareekh Islam Aur Ali

by Prof Akhtar Raza Zaidi

Regular price Rs 630.00
Regular price Rs 700.00 Sale price Rs 630.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Language: Urdu

Binding: Paperback

آئینہ تاریخ اسلام اور علی: یہ کتاب پروفیسر اختر رضا زیدی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کو لکھنے میں انھوں نے تقریباً 4000 ہزار کتابوں سے مدد لی ہے۔ اس کتاب میں حضرت امام علی علیہ السلام کی زندگی کے تمام گوشوں کو احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اور مذہبی تعصب سے آزاد ہوکر اس کتاب کو لکھا گیا ہے۔ پروفیسر اختر رضا زیدی کا انتقال ہوگیا ہے لیکن ان کے بیٹے جو امریکہ میں شفٹ ہوگئے ہیں بہت ہی اہتمام سے ان کی تخلیقات کو شائع کیا ہے۔۔۔۔۔یہ کتاب عبارت پبلی کیشن کے ذریعہ شائع ہوئی ہے۔ پیپر بیک اور خوبصورت بکس میں بھی دستیاب ہے

Related Categories:

View full details

Recommended Book Combos

Explore most popular Book Sets and Combos at Best Prices online.