Skip to product information
1 of 4

Be-gunah Qaidi (Urdu) — Dahshatgardi ke jhootey muqadmaat mein phasaaye gaye Muslim nau jawanon ki daastaan

by Abdul Wahid Shaikh
No reviews

Regular price
Rs 300.00
Regular price
Rs 300.00
Sale price
Rs 300.00

Free Shipping Policy

All prepaid orders are eligible for free shipping. Have more queries? Read more about our shipping and delivery policies here.

Easy Replacement Policy

We have a clear and easy return policy with no question asked. Have more queries? Read more about our return policies here.

100% Genuine Products

We directly source our products from Publishers/Manufacturers.

Secured Payments

We have end to end encryption with our highly optimized payment gateways.

Author: Abdul Wahid Shaikh

Languages: Urdu, English

Number Of Pages: 459

Binding: Paperback

Package Dimensions: 9.0 x 6.0 x 1.0 inches

Release Date: 01-12-2017

Details: These are stories of innocents accused of terrorism in Mumbai Train Blasts 7/11 July 2015. سرکاری دہشت گردی کو آشکار کرنے والی اس چشم کشا کتاب میں آپ کو ’’دہشت گردی‘‘ کے نام پر برسوں سے کھیلے جانے والے گندے کھیل کی تفصیلات، آتنک واد کے حوالے سے حکومت اور اس کی ایجنسیوں کا مکروہ چہرہ، پولیس ، اے ٹی ایس اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کے طریقۂ کار، ٹارچر، قانونی داؤ پیچ، عدالتوں کے راز جاننے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے کیسوں سے نبرد آزما ہونے کا حوصلہ ملے گا۔ اس کتاب کے ذریعہ آپ کوبم بلاسٹ کیسوں، پولیس اور میڈیا کے دعوؤں کی حقیقت بھی معلوم ہوگی۔ کتاب کا مصنف برسوں پولیس اور تحقیقاتی ایجنسیوں کے ہتھکنڈوں اور ٹارچر کا خود شکار رہ چکا ہے۔ وہ یہاں اپنی اور دوسرے مظلوم قیدیوں کی آپ بیتی کے ساتھ پولیس ، ایجنسیوں اورجیل کے عملے کے ہتھکنڈوں کا بھی پردہ فاش کررہا ہے۔ یہ کتاب جہاں دہشت گردی کے ایک مشہور کیس سے باعزت بری ہونے والے شخص کااظہارِ عزم ہے ،وہیں وہ بے گناہوں کو پیش بندیوں کی تفصیل بھی بتاتی ہے کہ اول توکیسے اس گندے کھیل کے دلدل میں نہ پھنسیں اور گرفتار ہونے کی حالت میں کیسے خود کو وردی پوش بے ضمیروں کے جال سے بچائیں۔

  • ISBN: 9788172210823