BackBack

Maqamat | مقامات

by Javed Ahmad Ghamidi

Rs 400.00

Description

Author: Javed Ahmad Ghamidi

Languages: Urdu

Number Of Pages: 484

Binding: Paperback

Package Dimensions: 7.0 x 4.7 x 0.7 inches

Release Date: 01-12-2014

Details: یہ متفرق تحریروں کا مجموعہ ہے۔ میں نے اِسے تین حصوں میں تقسیم کر دیا ہے: پہلا حصہ میرے جذبات و احساسات اور حالات و وقائع کا مرقع ہے۔ دوسرے میں بعض توضیحات اور دین کے اجتہادی مسائل سے متعلق میری آرا بیان ہوئی ہیں۔ تیسرا حصہ تنقیدی مضامین کے لیے خاص ہے۔ علم و فکر اور قلم و قرطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے جس کے کچھ اہم منازل اِس کتاب میں نمایاں ہو گئے ہیں۔