Skip to product information
1 of 8

Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

Taqseem-e-Hind Ke Mukhalif Musalmaan (Urdu) تقسیمِ ہند کے مخالف مسلمان

by Dr. Shamsul-Islam

Regular price Rs 350.00
Regular price Rs 350.00 Sale price Rs 350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Author: Dr. Shamsul-Islam

Languages: Urdu

Number Of Pages: 309

Binding: Paperback

Package Dimensions: 9.0 x 6.0 x 1.0 inches

Release Date: 01-12-2020

Details: Urdu Translation of "Muslims Against the Partition of India". ڈاکٹر شمس الاسلام نے ہندوستان کی جدوجہد آزادی کی تاریخ میں سب سے زیادہ نظر اندازکیے ہوئے باب،ان مسلمانوں سے متعلق جو تقسیمِ ہند کے مخالف تھے،قلم اٹھایا ہے۔پوشیدہ حقائق کو آشکاراکرنے والی تحقیق پر مبنی،یہ ایک بیش قیمت کارنامہ ہےجسے معیاری کاموں میں براہ راست ریکارڈ درج کرانا چاہیے۔ *—پروفیسر اشتیاق احمد،اسٹاک ہوم یونیورسٹی*** تقسیمِ ہند پر یہ اہم مطالعہ بتاتا ہے کہ 1942-1940 میں پاکستان کےمتبادل کے مقابلے میں ایک غیر منقسم ہندوستان کے لئے مسلمانوں کے درمیان بہت زیادہ حمایت پائی جاتی تھی۔اللہ بخش جیسے لوگوں کی صداؤں کو یاد رکھنے میں ناکامی نے، جنھوں نےدو قومی نظریے کی بھرپور مخالفت کی اوراس کے لیے اپنی جان بھی قربان کر دی، ہندتو کیمپ کو دو قومی نظریے کے اپنے تاییدی موقف سے توجہ ہٹانے میں مدد کی ہے۔ —* پروفیسر رچرڈ بونی،یونیورسٹی آف لیسسٹر*** ڈاکٹر شمس الاسلام کی کتاب تقسیمِ ہند میں مسلمانوں کے کردار کے بارے میں ہونے والی بحث کے تعلق سے ایک بروقت مداخلت ہے۔ اپنے وقت کی دستاویزات پر انحصار کرتے ہوئے انہوں نے اس مشہور عام تصورکو مستدد کر دیا ہے کہ تقسیمِ ہند کا سبب مسلمان تھے۔ — *پروفیسر رام پنیانی،چیئر مین،سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرزم،ممبئی***تقسیم مخالف مسلمانوں کو، جنہوں نے ہندو مسلم اتحاد کے لئے اپنی زندگیاں وقف کردیں، واضح وجوہ کی بناء پر پاکستان کے سرکاری دستاویزات میں تاریخ سے باہر کردیاگیا ہے۔مزید حیران کن امر تو یہ ہے کہ اسی طرح انھیں ہندوستانی تاریخ سے بھی باہر کر دیا گیاہے۔ یہ واضح طور پر ایک گم شدہ باب اور ایک خلاہے جسےشمس الاسلام کے فراہم کردہ ثبوت،محتاط انداز میں کی گئی تحقیق اور تفصیل سے پڑھی جانے کے لائق یہ کتاب بخوبی پُر کر دیتی ہے۔ — * آنند پٹوردھن،معروف مصنف اور فلم ساز*** شمس الاسلام‌دہلی یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس کےاستادتھے۔ ایک مصنف، کالم نگار اور ڈراما نویس کے طورپروہ مذہبی شدت پسندی، انسانیت سوزی،مطلق العنانیت، عورتوں،دلتوں اور اقلیتوں پرہونے والے مظالم کے خلاف لکھتے رہے ہیں۔ وہ بھارت اور دنیا بھر میں‌وطن پرستی‌کے فروغ اور اس کی ترقی پر مبنی بنیادی تحقیق کے کام کے لئے عالمی سطح پرمشہور ہیں۔

View full details

Recommended Book Combos

Explore most popular Book Sets and Combos at Best Prices online.